شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ، موٹروے ایم 4 ساہیوال ، گوجر ہ اور فیصل آبا د تک بند کردی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں منگلہ ، سیالکوٹ ،نارووال ، گوجرانوالہ ، لاہور اور اوکاڑہ میں دھند رہے گی ۔ساہیوال اور سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں اور گردونواح میں بھی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے ۔
دنیا
شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی
- by Daily Pakistan
- نومبر 5, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 261 Views
- 1 سال ago