پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج جاری کردیے گئے۔انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نے پشاور میں رانڑو گڑھی پولنگ سنٹر سے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔بیرسٹر گوہر خان پارٹی چئیرمین، عمر ایوب جنرل سیکرٹری ، علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر، منیر احمد بلوچ بلوچستان کے صدر، علیم عادل شیخ سندھ کے صدر، یاسمین راشد پنجاب کی صدر، علی اصغر صوبائی جنرل سیکرٹری، تیمور سلیم جھگڑا سینئیر نائب صدر ، عاطف خان پشاور ریجن کے صدر منتخب ہوگئے۔
خاص خبریں
عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب
- by Daily Pakistan
- دسمبر 2, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 600 Views
- 1 سال ago