پنجاب کی حکمرانی کس کے سر سجے گی؟ فیصلہ کل کیا جائے گا۔گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہوا اور یہ دونوں عہدے مسلم لیگ ن نے بھاری اکثریت سے جیت لئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہو گا جس کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق وزارت اعلیٰ کے لیے امیدوار آج شام 5 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں، جانچ پڑتال شام 5 بجے سے رات 10 بجے تک ہوگی جس کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔
خاص خبریں
پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا ؟ فیصلہ کل ہوگا
- by Daily Pakistan
- فروری 25, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 419 Views
- 10 مہینے ago