جمعیت علماءاسلام کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفی۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا، چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔جے یو آئی کے مولانا عبدالغفور حیدری آج رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔
پاکستان
جمعیت علماءاسلام کے مولانا عبدالغفور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفی
- by Daily Pakistan
- فروری 29, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 423 Views
- 10 مہینے ago