سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بھی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 69 ہزار پوائنٹس کا ہندسہ عبور کر لیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے کاروباری روز اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 842 پوائنٹس کے اضافے سے 69 ہزار 259 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ 4 اپریل کو اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 660 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 68 ہزار 416 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تریخ رقم ، 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
- by Daily Pakistan
- اپریل 8, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 434 Views
- 8 مہینے ago