آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 277 روپے 90 پیسے سستا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277 روپے 93 پیسے تھی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 332 پوائنٹس اضافے سے 68 ہزار 749 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 68,416 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، ڈالر 277 روپے 90 پیسے کا ہوگیا
- by Daily Pakistan
- اپریل 8, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 397 Views
- 8 مہینے ago