سالانہ ٹیکس استثنی کی مالیت 3 ہزار 900 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے 73 فیصد زیادہ ہے جو کہ آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات میں ایک متنازعہ مسئلہ بن گیا ہے۔اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال کے دوران مختلف ادوار میں ٹیکس چھوٹ کی وجہ سے قومی خزانے کو 39 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔اقتصادی سروے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد جی ایس ٹی سے استثنی 1.34 کھرب روپے بنتا ہے لیکن حکومت نے پیٹرولیم پر 60 روپے فی لیٹر لیوی لگا کر صرف 1000 ارب روپے اکٹھے کیے ہیں۔ 121 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے جو 1.3 ہزار ارب روپے سے بڑھ کر 2.9 ہزار ارب روپے ہو گیا ہے۔
پاکستان
سالانہ ٹیکس چھوٹ 3 ہزار 900 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
- by Daily Pakistan
- جون 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 310 Views
- 6 مہینے ago