پاکستان

حج کے بعد عمرہ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

حج کے بعد عمرہ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

حج کے اختتام کے ساتھ ہی اب سعودی عرب سے عمرہ سیزن کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے بیرون ممالک کے لیے نئے عمرہ سیزن کی تیاریوں کا آغاز آج سے کیا جارہا ہے۔تاہم داخلی عمرہ زائرین کے لیے عمرہ پرمٹ کا اجرا بیس ذوالحجہ چھبیس جون سے شروع کیا جائے گا۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ مقامی عمرہ زائرین پرمٹ کے بنا مکہ مکرمہ میں داخل نا ہوں خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے