اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت کی منظوری کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی 190 ملین پانڈ کے نیب کیس میں ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 19 کروڑ پانڈز کے نیب ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور کی تھی۔پی ٹی آئی کے بانی عدت کیس میں سزا کے بعد جیل میں ہی رہیں گے۔
پاکستان
جرائم
خاص خبریں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری
- by Daily Pakistan
- جون 25, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 723 Views
- 1 سال ago