سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13 رکنی لارجز بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ سنانے سے قبل فل کورٹ کے دو اجلاس بھی منعقد ہوئے تھے۔سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر ایک میں الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر، اٹارنی جنرل منصور اعوان اور پی ٹی آئی رہنماں کی موجودگی میں فیصلہ سنایا گیا۔
پاکستان
خاص خبریں
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، پاکستان تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی اہل قرار
- by Daily Pakistan
- جولائی 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 376 Views
- 5 مہینے ago