پاکستان

جن ممالک کا دفاع کمزور ہوتا ہے وہ ٹوٹ جاتے ہیں: مشعال ملک

جن ممالک کا دفاع کمزور ہوتا ہے وہ ٹوٹ جاتے ہیں: مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ جن ممالک کا دفاع کمزور ہوتا ہے وہ ٹوٹ جاتے ہیں۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یوم دفاع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دفاع وطن کیلئے جان کا نذرانہ دینے والے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستانی فوج مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کا قتل عام کررہی ہے، آزاد کشمیر میں پاکستانی آرمی بھارتی جارحیت سے شہریوں کو بچاتی ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ہمارے جوانوں نے بے تحاشا قربانیاں دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے