شمالی وزیرستان کے میر علی ہسپتال میں ایک ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ڈاکٹر معراج وزیر کے مطابق واقعہ 20 دن پہلے کا ہے تاہم مجھے اس کی اطلاع دو دن پہلے ملی تھی۔ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان یوسف کریم نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔یوسف کریم نے کہا کہ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ڈی ایچ او ڈاکٹر نے بتایا کہ بچے کے والد نے واقعے کی شکایت اسسٹنٹ کمشنر میر علی سے کی تھی۔
پاکستان
صحت
شمالی وزیرستان ، ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 211 Views
- 3 مہینے ago