لاہور میں ڈیرہ غازی خان کوئٹہ روڈ پر سی ٹی ڈی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دونوں خوارج اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کے ٹھکانے سے دستی بم اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
پاکستان
جرائم
لاہور ، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک
- by Daily Pakistan
- ستمبر 13, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 167 Views
- 2 مہینے ago