بلوچستان کے شہر ژوب کے علاقے سبکزئی میں دھماکہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ژوب بم دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔
خاص خبریں
ژوب میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 9, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 167 Views
- 9 مہینے ago