مشرق وسطی کی کشیدہ صورتحال پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایران کے صدر مسعود المغدیان سے فون پر رابطہ کیا ہے۔فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق صدر میکرون نے ایرانی صدر سے کہا کہ وہ غزہ اور لبنان میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کریں۔فرانسیسی صدارتی دفتر سے جاری بیان کے مطابق صدر میکرون نے زور دے کر کہا کہ کشیدگی میں کمی کی حمایت کرنا ایران کی ذمہ داری ہے۔فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق صدر ایمانوئل میکرون نے ایران سے کہا کہ وہ حزب اللہ کے حملے کو روکنے کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔
دنیا
فرانسیسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابط
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 14, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 131 Views
- 2 مہینے ago