کوئٹہ میں تربیت سے غیر حاضر رہنے پر 37 لیویز جوانوں کو برطرف کر دیا گیا۔ڈی جی لیویز کے مطابق برطرف اہلکاروں نے 9ویں لائٹ کمانڈو ٹریننگ میں حصہ لینا تھا۔غیر حاضر اہلکاروں کو متعدد بار ٹریننگ میں شرکت کی ہدایت کی گئی۔ڈی جی لیویز کا کہنا ہے کہ متعدد بار ٹریننگ میں شرکت کی ہدایت کے باوجود غیر حاضر رہنے پر انہیں فارغ کر دیا گیا۔
پاکستان
کوئٹہ ، ٹریننگ سے غیر حاضری پر لیویز کے 37 سپاہی برخاست
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 16, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 514 Views
- 1 سال ago