بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے بڑی فلمیں کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاکہ ان کے والدین انہیں جنت سے دیکھ سکیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں کہا کہ میرے فلمی دنیا میں آنے سے پہلے ہی میرے والدین کا انتقال ہو گیا تھا۔شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ ‘کچھ وجوہات کی بنا پر مجھے نہیں معلوم، میں نے ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ مجھے ایسی فلمیں بنانا چاہیے جو بہت بڑی ہوں تاکہ میرے والدین انہیں جنت سے دیکھ سکیں۔
انٹرٹینمنٹ
بڑی فلمیں بنانا چاہتا ہوں تاکہ والدین جنت سے انہیں دیکھ سکیں ، شاہ رخ خان
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 17, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 241 Views
- 2 مہینے ago