دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور پھر سرفہرست آگیا، لاہور کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ ہے۔محکمہ ماحولیات نے لاہور کو درپیش نئے مسئلے پر نیا ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ترجمان کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواں کا رخ پاکستان کی طرف ہوگا، جس کے باعث شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس ایک بار پھر شدید متاثر ہوگا۔محکمہ ماحولیات نے شہریوں کو غیرضروری گھروں سے نہ نکلنے اور ماسک لازمی استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
پاکستان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست آگیا
- by Daily Pakistan
- نومبر 5, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 59 Views
- 1 مہینہ ago