جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں مکان میں دھماکا ہوا ہے۔ڈی پی او ملک حبیب خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ملک حبیب نے بتایا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے۔
پاکستان
جنوبی وزیرستان ، مکان میں دھماکہ بچی سمیت 2 افراد زخمی
- by Daily Pakistan
- نومبر 18, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 33 Views
- 2 ہفتے ago