صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہوائیں چلنے کے باعث فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 10 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد تک جا پہنچا ہے۔آج لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 12 جبکہ زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب آلودگی کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 174 تک جا پہنچی، آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں نویں نمبر پر آگیا ہے۔
پاکستان
لاہور ، ہوائیں چلنے کے باعث فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 4, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 12 Views
- 21 گھنٹے ago