پاکستان جرائم

ملتان، بس اسٹینڈ پر 4 افراد کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

ملتان، بس اسٹینڈ پر 4 افراد کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

ملتان میں نجی بس اسٹینڈ پر 4 افراد نے لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے