اداریہ کالم

سپہ سالار کا آرمی دفاعی مشقوں کا دورہ

پاک فوج کی قیادت اس وقت ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مستعد اور چوکس ہے اور گزشتہ دودہائیوں سے دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ اور دشمن کے مقابلے کیلئے تیاریوں میں مصروف عمل ہے ، ایک سازش کے تحت پاکستان کی مسلح افواج کو دہشتگردی میں الجھادیا گیا ہے ، اس کے پیچھے ایک بڑی […]

Read More
اداریہ کالم

سپہ سالار کا دورہ پشاور

افواج پاکستان اپنے عوام کی طاقت سے ملک کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کیلئے مشترکہ طور پر جدوجہد کرنے میں مصروف ہیں ، پاکستان کی 75سالہ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ عوام نے مشکل کی ہر گھڑی میں اپنی افواج کی پشت پر کھڑے ہوکر اس کی حوصلہ افزائی کی ہے […]

Read More
اداریہ کالم

سندھ میں ٹرین کا المناک حادثہ

پاکستان میں ٹرین کے حادثات میں اضافے معمول بن چکے ہیں اور کوئی سال ایسا نہیں گزرتا کہ جب ٹرین کا کوئی بڑا حادثہ نہ ہو،ان حادثات کی بڑی وجہ ٹریک کا ناکارہ ہونا ہے ، پاکستان میں اس وقت جو ریل ٹریک کام کررہا ہے وہ برطانوی سرکاری کا بچھا یا ہوا ہے اور […]

Read More
اداریہ کالم

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ ، سابق وزیر اعظم سزا یاب

بالاخر توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے سابق وزیر اعظم اورپی ٹی آئی کے سربراہ کو مجرم گردانتے ہوئے قید با مشقت کی سزا سنادی ہے ، فیصلہ کے مطابق ملزم اپنے دفاع میں کو ئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرسکاجبکہ استغاثہ اپنے الزامات کرنے میں کامیاب رہا ، فیصلہ سنانے […]

Read More
اداریہ کالم

اسمبلیوں کی تحلیل اورنگران وزیراعظم کی بازگشت

موجودہ حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے سے محض چند دن باقی رہ گئے ہیں اور ان دنوں کے دوران اپنے آخری دنوں میں حکومت نے آئین سازی پر بہت توجہ مرکوز کی ہوئی ہے اور سارا وقت بلوں کی منظوری میں لگایا کیونکہ حکومت یہ سمجھتی ہے کہ جاتے جاتے وہ آئینی اصلاحات کرتی […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کااراکین پارلیمنٹ سے خطاب

وزیراعظم پاکستان نے اب ایک نئی بات کی ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام لائے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، پاکستان میں بدقسمتی سے سیاسی اکھاڑ پچھاڑایک کلچر کی صورت میں بدل چکا ہے۔ آئین کے مطابق منتخب ہونیوالی حکومت کو پانچ سال کاعرصہ دیاجاتاہے مگر کوئی بھی حکومت اب تک پانچ سال پورے نہیں […]

Read More
اداریہ کالم

پاک چین تعلقات کے حوالے سے سپہ سالار کا عزم

ان دنوں پاکستان بھرمیں سی پیک کے دسویں اور چین کی پی ایل اے کے قیام کی سالگرہ کی تقریبات نہایت جو ش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے کیونکہ چین پاکستان کا مخلص ، ہمدرد دوست ملک ہے جس نے ہر آڑے وقت میں پاکستان کی بھر پور طریقے سے مدد کی ، […]

Read More
اداریہ کالم

معاشی بہتری ،سپہ سالار کا عزم

اپنے پیش رو سپہ سالار کی طرح موجودہ سپہ سالار بھی ملکی معیشت کو مضبوط ، مستحکم دیکھنے کے خواہشمند ہے کیونکہ معاشی استحکام لائے بغیر دشمن کا مقابلہ کرنا کوئی آسان نہیں کیونکہ ہمارا مقابلہ جس دشمن سے ہے وہ ہم سے نہ صرف کئی گنا بڑا بلکہ خطے میں مضبوط معاشی استحکام بھی […]

Read More
اداریہ کالم

سی پیک کے دس سال مکمل

دس سال قبل خطے کی تعمیروترقی کے لئے عوامی جمہوریہ چین کے تعاون سے سی پیک جیسے عظیم اورتاریخی منصوبے کاسنگ بنیادرکھاگیاجس کے تحت مواصلات کی تعمیروترقی سمیت صنعتی ترقی کے لئے نئے منصوبوں کاسنگ بنیادرکھاجاناتھا جبکہ گوادر کو بذریعہ شاہراہ عوامی جمہوریہ چین سے ملانابھی ایک اہم سنگ میل تھا اس کے علاوہ ریل […]

Read More
اداریہ کالم

باجوڑ میں دہشت گردی کا قابل مذمت واقعہ

پاکستان ایک بار پھر ایک بڑے دہشت گردی کے واقعہ کی وجہ سے سوگوارہو گیا ہے،دہشت گردی کا یہ واقعہ باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں پیش آیا،جس میں45 سے زائد بے گناہ جانیں ضائع ہو گئیں اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمایے اور پسماندگان کو اس صدمے کو برداشت کرنے کا […]

Read More