وزیراعظم کا سندھ کے تحفظات دور کرنے کا وعدہ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دریائے سندھ سے مجوزہ نہروں پر عوامی ردعمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ ملکی ترقی کا پہیہ دوبارہ اپنی پٹڑی پر آ گیا ہے، اب کسی کو سیاسی تخریب کاری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیر […]