اداریہ کالم

وزیراعظم شہبازشریف کا غیرملکی میڈیاکوانٹرویو

ملک جس صورتحال سے گزررہاہے قوم سے ڈھکاچھپانہیں کیونکہ ایک طرف معاشی بحران سے نکل نہیں پارہے دوسری جانب ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت مسلسل ملک کی صورتحال کو خراب کرنے پرتلی ہوئی ہے اوراس کی خواہش ہے کہ موجودہ حکومت کو اس قدرمشکلات میں پھنسادیاجائے کہ نہ تواسے بیرون ملک سے کوئی امداد […]

Read More
اداریہ کالم

توشہ خانہ کے تحائف اورہمارے حکمران

خدا خدا کرکے حکومت نے توشہ خانہ کے کوائف پبلک کردیئے ہیں اوریہ سارے کوائف اپنی ویب سائٹ پراپ لوڈ کردیئے ہیں جس کے دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ ہمارے حکمران کس قدر اندر سے کھوکھلے ہیں کہ سرکاری طورپرملنے والے تحائف نہ صرف اپنی ذاتی ملکیت سمجھتے ہیں، حضرت عمرفاروقؓ کے دورمیں ان […]

Read More
اداریہ کالم

کسان دوست پالیسیاں وقت کا تقاضاہے

یہ بات تو سو فیصد درست ہے کہ ملکی زرعی پیداوار کو بہتر کر کے خوراک میں خودکفالت اورپاکستان کو بہت سے معاشی مسائل سے بچا یاجا سکتاہے،افسوسناک امر ہے کہ پاکستان جیسے زرعی ملک کوزرعی اجناس درآمد کرنا پڑ رہی ہیں۔کاشتکاروں کو انکی فصل کی منافع بخش قیمت کی ادائیگی یقینی بنائی جائے تو […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کی سحروافطارکے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

رمضان المبارک کی آمدقریب تر ہے جبکہ ملک میں بجلی کابحران بھی چل رہاہے چنانچہ سحروافطارکے موقع پر گھریلو صارفین کوبجلی کی فراہمی تواتر کے ساتھ سپلائی کرنے کے لئے وزیراعظم نے ہدایت کی ہے تاکہ عوا م الناس کوسحروافطارکے وقت کسی قسم کی پریشانی کاسامنانہ کرناپڑے۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان […]

Read More
اداریہ کالم

وفاقی کابینہ نے اہم منصوبوں کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے فضائی آلودگی کے خاتمے اورنیب ترامیم منظور کرنے کے علاوہ نئی حج پالیسی کی منظوری بھی دیدی ہے ۔جبکہ رمضان پیکج میں یوٹیلٹی سٹورزپرانیس اشیاءپر سبسڈی دینے کابھی فیصلہ کیاہے جبکہ مردم شماری کے لئے بارہ ارب روپے بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نہایت اہم فیصلے […]

Read More
اداریہ کالم

ملکی مسائل پروزیراعظم کے اہم اقدامات

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ان دنوں میں نہ مانوں کی رٹ لگائے ہوئے ہیں اور وہ ملک کے کسی بھی آئینی اورقانونی ادارے کو تسلیم کرنے پرتیارنہیں۔ الیکشن کمیشن ،اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ اس کی واضح مثالیں ہیں۔اپنے خلاف ہونے والی ایف آئی آرز کے بعد عدالتوں میں پیش نہ ہوکرانہوں نے عملی طورپرثابت […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم شہبازشریف کی امیرقطرسے ملاقات

قطرپاکستان کابرادراسلامی ملک ہے جس نے ہرآڑے وقت میں پاکستان کابھرپور ساتھ دیا اور پاکستان کے اندر سے غربت، بیروزگاری کو ختم کرنے کے لئے اپنا کردار مفید انداز میں ادا کیا ۔قطر کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ اس نے پاکستان کے ذمے واجب الادا آئی ایم ایف کی دوقسطیں بھی ادا کیں […]

Read More
اداریہ کالم

صدرکی جانب سے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کااعلان

پنجاب اورکے پی کے میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کافیصلہ آنے کے بعد صدر مملکت نے پنجاب میں انتخابات کی نئی تاریخ کااعلان کردیا ہے جس کے مطابق تیس اپریل بروز اتوارکوصوبائی اسمبلی کے انتخابات کااعلان کیاگیا ہے ۔صدرمملکت کی جانب سے دونوں صوبوں میں انتخابات کی تاریخ دیئے جانے اور تحریک انصاف […]

Read More
اداریہ کالم

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،مزید ٹال مٹول سے گریز کیا جائے

الیکشن کی تاریخ کا اعلان کون کرے گا ،اس ضمن میں جاری سیاسی رسہ کسی اور بلیم گیم کے خاتمے کےلئے زیر سماعت کیس کا سپریم کورٹ نے فیصلہ سناکر کردیا ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا ہے۔سپریم […]

Read More
اداریہ کالم

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کافیصلہ

رمضان المبارک مسلمانوں کامقدس مہینہ ہے یہ مہینہ نیکیوں کامہینہ کہلاتا ہے مگر ہمارے ہاں رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوتا ہے اورذخیرہ اندوز بھی متحرک ہوجاتے ہیں ۔،گرانفرشوں کی جانب سے استقبال رمضان کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔اس وقت حالیہ مہنگائی […]

Read More