اداریہ کالم

وزیراعظم کا قرآنی تعلیمات کی جانب رجوع کاپیغام

اسلا م ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس پرعمل پیراہوکر ہم نہ صرف اپنی زندگیوں کو سوار سکتے ہیں بلکہ اپنی عاقبت کوبھی سوارسکتے ہیں، اسلام کے اندر انسانی فلاح کے لئے تمام قواعد وضوابط وضع کئے جاچکے ہیں مگر نہایت افسوس کے ساتھ لکھناپڑرہاہے کہ اس دور میں مسلمانوں نے کتاب مبین قرآن حکیم […]

Read More
اداریہ کالم

ڈیلی میل کی وزیر اعظم پاکستان سے معافی

مغربی معاشرے کا ایک حسن ہے کہ اگر کوئی غلطی کر بیٹھے اور جب اسے اس غلطی کا احساس ہو تو وہ کھلے دل سے اسے تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لیتا ہے تاکہ جس شخص پر الزام لگا ہے اس کی دل آزادی نہ ہو ، اس کے ساتھ ساتھ مغرب کے قوانین بھی […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت ، تحریک انصاف مذاکرات بحالی خوش آئند اقدام

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف میں رابطے بحال ہونے کی خبر منظر عام پر آئی جو قوم کیلئے اور ملک کیلئے یہ خوش آئند خبر ہے کیونکہ تحریک انصاف نے ملک بھرمیں لانگ مارچ ، ریلیاں ، احتجاج کرکے اپنی دل کی بھڑاس نکال لی ہے ، تحریک انصاف کا خیال تھا کہ وہ حکومت […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت کاآئینی مدت پوری کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے اب یہ طے کرلیا کہ وہ تحریک انصاف سے مذاکرات کرنے کی بجائے اپنی آئینی مدت کو پورا کرے گی تاکہ عوام کی جانب سے ملنے والے مینڈیٹ کے مطابق وہ فلاح و بہبود کے پروجیکٹ اپنے مقررہ وقت میں مکمل کرکے جائے اس کے ساتھ ساتھ سابقہ دور حکومت کی کچھ […]

Read More
اداریہ کالم

سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے کامیاب معاہدہ

حکومت توانائی کے ذرائع میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے مسلسل جدوجہد کررہی ہے اور اس حوالے سے مختلف ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے تاہم بڑی خبر یہ ہے کہ روس کے ساتھ خام تیل ، پیٹرول اور ڈیزل سے متعلق معاہدے طے پاگئے ہیں ، اس حوالے سے طے پایا ہے […]

Read More
اداریہ کالم

کابل دہشتگردی، امریکی کانگریشنل ریسرچ سروس کی رپورٹ

دو روز قبل کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر دہشت گرد کا حملہ ہوا ۔کابل میں پاکستانی سفارتخانے پرہونے والا حملہ جمعہ کے روز ہوا جس میں سفارتی مشن کے ناظم الامور عبید الرحمن نظامانی کو نشانہ بنایا گیا، تاہم وہ محفوظ رہے لیکن ان کا محافظ شدید زخمی ہو گیا۔اس ضمن میں پاکستان نے […]

Read More
اداریہ کالم

سپہ سالار کا لائن آف کنٹرول کا پہلا دورہ

دفا ع وطن افواج پاکستان کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے جس پر وہ گزشتہ 75سال سے عمل پیر اچلی آرہی ہے اور ان گزشتہ 75برسوں میں اس نے نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی بے پناہ کامیاں حاصل کی ہیں ، افواج پاکستان کی بہتر کارکردگی کا یہ ثبوت ہے […]

Read More
اداریہ کالم

افغانستان میںپاکستانی سفارتکارپرقاتلانہ حملہ

ملت افغانستان پر پاکستانی قوم کے بہت سارے احسانات ہیں مگر پاکستان نے آج تک اپنے ان پڑوسی بھائیوں پرایک احسان بھی نہیں جتلایا مگر نہایت دکھ کے ساتھ لکھناپڑتا ہے کہ ہرآڑے وقت میں افغان حکومت نے پاکستان کی پیٹھ میں خنجرگھونپنے کی کوشش کی ہے ۔1979ءمیں جب روسی افواج نے افغانستان پرجبراً قبضہ […]

Read More
اداریہ کالم

تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات مگر احتیاط ضروری

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد حکومتی اتحاد نے بھی کھل کر اپنے موقف کی وضاحت کردی ہے اور جواباً کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے استعفے دیئے تو پھر حکومت آئینی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے ان پر ضمنی انتخابات کرائے گی جبکہ […]

Read More
اداریہ کالم

نئی فوجی قیادت کی صدراور وزیر اعظم سے ملاقاتیں

ملک کی نئی فوجی قیادت نے گزشتہ روز صدر مملکت اور وزیر اعظم پاکستان سے ملاقاتیں کیں اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ افواج پاکستان اپنی پیشہ ورانہ ذمے داریوں پر فوری توجہ مرکوز رکھیں گے کیونکہ دفاع وطن ان کی پہلی ترجیح میں شامل ہے اور یہی وہ ذمہ داری ہے کہ جس […]

Read More