اداکارہ سشمیتا علی ظفر کے بھائی دانیال کی مداح بن گئیں
بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سنگھ نے گلوکار علی ظفر کے بھائی اداکار و گلوکار دانیال ظفر کی دل کھول کر تعریف کی ہے سشمیتا سین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ اپنی بیٹی الیسہ کے ہمراہ سیر و تفریح کرتی نظر آرہی ہیں، ویڈیو کے […]