وزیر اعظم سے طویل ترین ملاقات اور نیازی قبیلہ
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے سی پی این ای کے وفد کی طویل ترین ملاقات ہوئی جو کہ تقریباً پونے دو گھنٹے پر محیط تھی، اس دوران بہت زیادہ مسائل اور سیاسی حالات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی، وزیر اعظم نے انتہائی خندہ پیشانی سے سب کی گفتگو سنی ، اس وفد میں […]