اداریہ کالم

سیاسی وعسکری قیادت دہشتگردی کے مکمل خاتمے پرمتفق

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کو اپنی گورننس کو مضبوط کرنے اور خود کو ایک سخت ریاست کے طور پر مستحکم کرنے کی ضرورت ہے، اور نرم ریاست کے طرز عمل کو جاری رکھنے کے خطرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جو قیمتی جانوں […]

Read More
اداریہ کالم

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر طلب کیا ہے۔کمیٹی کے ارکان کو ملکی سلامتی کی صورتحال پر جامع بریفنگ دی جائےگی۔عسکری قیادت موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر کمیٹی کو بریفنگ بھی دیگی۔اجلاس میں پارلیمنٹ میں نمائندگی کرنےوالی تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنما اپنے نمائندوں کے ہمراہ شرکت […]

Read More
اداریہ کالم

بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں حملے ،قومی پالیسی بنانے کا فیصلہ

گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قومی شاہراہ N-40پر سیکیورٹی قافلے کو نشانہ بنانے والے خودکش بم حملے میں فرنٹیئر کورکے تین اہلکاروں اور دو شہریوں سمیت کم از کم پانچ افراد شہید ہو گئے۔ بس نوشکی سے تفتان جا رہی تھی کہ اسے نشانہ بنایا گیا۔حملے کے فورا بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم کا بجلی کے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے آنے والے دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف پیکج کا وعدہ کیا ۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نے تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا سے ہونے والے مالی فوائد بجلی صارفین کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے بجلی کے نرخوں میں ایک […]

Read More
اداریہ کالم

پاک فوج کا بلوچستان کے دہشت گردوں کو کچلنے کا عزم

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے۔بھارتی آٹ لیٹس جعلی ویڈیوز اور مواد پھیلاتے ہیں جو دہشت گردوں کی کارروائیوں کو غلط انداز میں پیش کرتے ہیں۔فوج نے جعفر ایکسپریس کے ہائی جیکنگ کے بعد بلوچستان میں سرگرم […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم کا دہشتگردی کے خاتمے کےلئے مشترکہ کوششوں پر زور

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک خیبرپختونخوا اور بلوچستان سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہوتا پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔ جمعرات کو بلوچستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم کو وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے بریفنگ دی۔مسافر ٹرین پر حالیہ حملے کا ذکر کرتے […]

Read More
اداریہ کالم

کامیاب آپریشن،سکیورٹی ادارے خراج تحسین کے مستحق

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے گزشتہ روز جعفر ایکسپریس کی واگزاری کےلئے کئے گئے آپریشن کی کامیابی کی نوید سناتے ہوئے بتایا کہ جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب ہوگئے اور تمام 33 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے ہیں، تاہم آپریشن شروع ہونے سے پہلے […]

Read More
اداریہ کالم

بلوچستان میں ٹرین پردہشت گردوں کاٹرین پرحملہ

بلوچستان کے ضلع بولان کے قریب کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے بعد سیکیورٹی فورسز یرغمال بنائے گئے مسافروں کے لیے امدادی کارروائی کر رہی ہیں۔سرکاری ذرائع ابلاغ ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی نیوز نے پہلے سیکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی تھی کہ دہشت […]

Read More
اداریہ کالم

صدرمملکت کاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازوں کو متنبہ کیا کہ حکومت کے یک طرفہ فیصلے سے وفاق پر سنگین دبا پیدا ہو رہا ہے۔حکمران اتحاد کی سربراہی کرنے والی مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات مہینوں سے ابل رہے ہیں کیونکہ اہم اتحادی نے وعدوں کی تکمیل نہ […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرنے کےلئے پُرعزم

وزیر اعظم شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ نوجوانوں کی ڈیجیٹل صلاحیتوں کو بڑھانے کےلئے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جا رہا ہے۔اتوار کو لاہور میں اپنے کیمپ آفس میں ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے ہواوے ٹیکنالوجیز کے ساتھ مل کر 300,000نوجوانوں کو انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی […]

Read More