اسرائیل کا قطر میں حماس کے رہنماؤں پر حملہ
اسرائیل نے منگل کے روز قطر میں حماس کے رہنماؤں کے خلاف فضائی حملہ کیا جس میں چھ افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مشرق وسطی میں اپنی وسیع پیمانے پر فوجی کارروائیوں کو وسعت دیتے ہوئے ایک خلیجی عرب ریاست کو بھی شامل کیا جہاں فلسطینی گروپ کی طویل عرصے سے سیاسی بنیاد […]
