اداریہ کالم

حکومت کاآئینی مدت پوری کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے اب یہ طے کرلیا کہ وہ تحریک انصاف سے مذاکرات کرنے کی بجائے اپنی آئینی مدت کو پورا کرے گی تاکہ عوام کی جانب سے ملنے والے مینڈیٹ کے مطابق وہ فلاح و بہبود کے پروجیکٹ اپنے مقررہ وقت میں مکمل کرکے جائے اس کے ساتھ ساتھ سابقہ دور حکومت کی کچھ […]

Read More
اداریہ کالم

سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے کامیاب معاہدہ

حکومت توانائی کے ذرائع میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے مسلسل جدوجہد کررہی ہے اور اس حوالے سے مختلف ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے تاہم بڑی خبر یہ ہے کہ روس کے ساتھ خام تیل ، پیٹرول اور ڈیزل سے متعلق معاہدے طے پاگئے ہیں ، اس حوالے سے طے پایا ہے […]

Read More
اداریہ کالم

کابل دہشتگردی، امریکی کانگریشنل ریسرچ سروس کی رپورٹ

دو روز قبل کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر دہشت گرد کا حملہ ہوا ۔کابل میں پاکستانی سفارتخانے پرہونے والا حملہ جمعہ کے روز ہوا جس میں سفارتی مشن کے ناظم الامور عبید الرحمن نظامانی کو نشانہ بنایا گیا، تاہم وہ محفوظ رہے لیکن ان کا محافظ شدید زخمی ہو گیا۔اس ضمن میں پاکستان نے […]

Read More
اداریہ کالم

سپہ سالار کا لائن آف کنٹرول کا پہلا دورہ

دفا ع وطن افواج پاکستان کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے جس پر وہ گزشتہ 75سال سے عمل پیر اچلی آرہی ہے اور ان گزشتہ 75برسوں میں اس نے نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی بے پناہ کامیاں حاصل کی ہیں ، افواج پاکستان کی بہتر کارکردگی کا یہ ثبوت ہے […]

Read More
اداریہ کالم

افغانستان میںپاکستانی سفارتکارپرقاتلانہ حملہ

ملت افغانستان پر پاکستانی قوم کے بہت سارے احسانات ہیں مگر پاکستان نے آج تک اپنے ان پڑوسی بھائیوں پرایک احسان بھی نہیں جتلایا مگر نہایت دکھ کے ساتھ لکھناپڑتا ہے کہ ہرآڑے وقت میں افغان حکومت نے پاکستان کی پیٹھ میں خنجرگھونپنے کی کوشش کی ہے ۔1979ءمیں جب روسی افواج نے افغانستان پرجبراً قبضہ […]

Read More
اداریہ کالم

تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات مگر احتیاط ضروری

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد حکومتی اتحاد نے بھی کھل کر اپنے موقف کی وضاحت کردی ہے اور جواباً کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے استعفے دیئے تو پھر حکومت آئینی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے ان پر ضمنی انتخابات کرائے گی جبکہ […]

Read More
اداریہ کالم

نئی فوجی قیادت کی صدراور وزیر اعظم سے ملاقاتیں

ملک کی نئی فوجی قیادت نے گزشتہ روز صدر مملکت اور وزیر اعظم پاکستان سے ملاقاتیں کیں اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ افواج پاکستان اپنی پیشہ ورانہ ذمے داریوں پر فوری توجہ مرکوز رکھیں گے کیونکہ دفاع وطن ان کی پہلی ترجیح میں شامل ہے اور یہی وہ ذمہ داری ہے کہ جس […]

Read More
اداریہ کالم

سپہ سالار کی تبدیلی اور درپیش چیلنجز

افواج پاکستان میں سپہ سالار کی تبدیلی ایک معمول کا حصہ ہے جس میں سبکدوش ہونے والا سربراہ نئے آنے والے سپہ سالار کو کمان سونپ کر رخصت ہوجاتے ہے ، پاک فوج کی اعلیٰ روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ شاندار اور تاریخی تقریب جی ایچ کیو کے آرمی سٹیڈیم میں منعقد ہوا کرتی […]

Read More
اداریہ کالم

جنرل قمرجاوید باجوہ کوشاندارخراج تحسین

پاک فوج کے سولہویں سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرہوگئے ہیں انہوں نے پاک فوج کی قیادت کرتے ہوئے ملک کو کئی بحرانوں سے نہایت دلیری کے ساتھ نکالا اور پاکستان کے معاشی حالات کوبہتربنانے کے لئے اپناکردار بخوبی طورپر نبھایا۔ ملک کے اندرجاری دہشت گردی کو ختم کرنے کےلئے انہوں نے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں

عمران خان کے راولپنڈی میں ہونے والے جلسے میں اسمبلیاں توڑنے کے اعلان کے بعد وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے، ہم وضع دار لوگ ہیں جس کے ساتھ چلتے ہیں اس کا ساتھ نہیں چھوڑتے، اسمبلیوں سے جب استعفے دئیے تو شہباز شریف کی 27 کلومیٹر کی […]

Read More