اداریہ کالم

سپہ سالار کی تبدیلی اور درپیش چیلنجز

افواج پاکستان میں سپہ سالار کی تبدیلی ایک معمول کا حصہ ہے جس میں سبکدوش ہونے والا سربراہ نئے آنے والے سپہ سالار کو کمان سونپ کر رخصت ہوجاتے ہے ، پاک فوج کی اعلیٰ روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ شاندار اور تاریخی تقریب جی ایچ کیو کے آرمی سٹیڈیم میں منعقد ہوا کرتی […]

Read More
اداریہ کالم

جنرل قمرجاوید باجوہ کوشاندارخراج تحسین

پاک فوج کے سولہویں سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرہوگئے ہیں انہوں نے پاک فوج کی قیادت کرتے ہوئے ملک کو کئی بحرانوں سے نہایت دلیری کے ساتھ نکالا اور پاکستان کے معاشی حالات کوبہتربنانے کے لئے اپناکردار بخوبی طورپر نبھایا۔ ملک کے اندرجاری دہشت گردی کو ختم کرنے کےلئے انہوں نے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں

عمران خان کے راولپنڈی میں ہونے والے جلسے میں اسمبلیاں توڑنے کے اعلان کے بعد وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے، ہم وضع دار لوگ ہیں جس کے ساتھ چلتے ہیں اس کا ساتھ نہیں چھوڑتے، اسمبلیوں سے جب استعفے دئیے تو شہباز شریف کی 27 کلومیٹر کی […]

Read More
اداریہ کالم

عمران خان کابڑافیصلہ

سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے حقیقی آزادی مارچ کے آخری مرحلے میں تمام صوبائی اسمبلیوںسے مستعفی ہونے کا ایک بڑاعلان کیاہے اوریہ اعلان انہوں نے اپنے مطالبات کے نہ تسلیم کئے جانے کے بعد آخری آپشن کے طورپرکیاہے ۔ اقتدار سے اترنے کے بعد ہمیشہ سے ان کامطالبہ رہاہے کہ حکومت فی الفور نئے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کادورہ ترکیہ

ترکی اور پاکستان کے مابین صدیوں سے دوستانہ روابط چلے آرہے ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان میں مضبوطی آرہی ہے ۔موجودہ حکومت اپنے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی پالیسی پرعمل کررہی ہے ۔وزیراعظم پاکستان کادورہ ترکیہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف صدر […]

Read More
اداریہ کالم

فوج میں بڑی تعیناتیوں کا مرحلہ طے

بالآخر ملک کی دو بڑے اہم عہدوں پر تعیناتیوںکا مرحلہ بخیر وخوبی سرانجام پاگیا ، تعیناتیوں کے ان معاملات پر گزشتہ دو مہینوں سے کافی لے دے ہورہی تھی اور ملکی ایک بڑی سیاسی جماعت اس تعیناتی کو متنازعہ بنانے پر تلی ہوئی تھی مگر اللہ کی فضل و کرم سے اس معاملے کو بخیر […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فکر انگیز الوداعی خطاب

وزیر اعظم پاکستان نے جنرل عاصم منیر کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مقرر کردیا ہے۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ […]

Read More
اداریہ کالم

نئے آرمی چیف کی تقرری،معاملہ خوش اسلوبی سے نمٹایا جائے

وزیراعظم ہاواس نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کے حوالے سے ناموں کے پینل کی سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ دوسری جانب پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز(جی ایچ کیو)نے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دینے کی تصدیق […]

Read More
اداریہ کالم

چمن بارڈر سے پاک افغان تجارت کی بحالی

ایک ہفتے کی طویل بندش کے بعد پیر کو پاکستان نے چمن کے مقام پر افغانستان کےساتھ سرحد دوبارہ کھول دی جو افغانستان کی جانب سے شرپسندوں کی دہشت گردانہ کاررائیوں کی وجہ سے ایک ہفتہ قبل13 نومبر کو بند کر دی گئی تھی۔اس بندش کے سبب دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تجارت کے ساتھ […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم پاکستان کی تجویز پر عالمی فنڈ کا قیام

وزیراعظم پاکستان کی محنت بالآخر رنگ لے آئی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کے نقصان کو پورا کرنے کیلئے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، اقوام متحدہ کے موسمی تغیرات پر مبنی شرم الشیخ میں جاری سمٹ کوپ 27 میں دو ہفتے تک مباحثے کے بعد فنڈز کی منظوری […]

Read More