انٹرٹینمنٹ

خوف ہے کہ مردوں کیلئے عورتوں کو ہراساں کرنا کتنا آسان ہے ، سجل علی آتا

سجل علی کا کہنا ہے کہ یہ دیکھ کر خوف آتا ہے کہ مردوں کے لیے عورتوں اور بچوں کو ہراساں کرنا کتنا آسان ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پیش آنے والے ہراسانی کے حالیہ واقعے پر تشویش کا اظہار […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

میں اداکاری چھوڑنا چاہتا ہوں ،معروف اداکار عامر خان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ اب مزید فلموں میں اداکاری نہیں کرنا چاہتے۔ عامر خان نے بالی ووڈ اداکارہ ریا چکرورتی کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی ہے جس کا پرومو ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر ریلیز ہوگیا ہے۔ اس پرومو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

تمام بالی ووڈ اسٹارز بیوقوف اور دماغ سے خالی ہیں، کنگنا رناوت

بھارت کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے بالی ووڈ فنکاروں کو بیوقوف اور خالی دماغ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بالی ووڈ پارٹیز کسی صدمے سے کم نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے بالی ووڈ فنکاروں کے بارے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مبینہ اغوا کا معاملہ ، جرم پر توجہ دیں مجھ پر نہیں ، اداکارہ تنقید کرنیوالوں پر پھٹ پڑیں

اداکارہ نمرہ خان نے اپنے مبینہ اغوا کے معاملے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی کی ہمدردی کی ضرورت نہیں ہے، آپ لوگ مجھ پر نہیں جرم پر توجہ دیں۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرا سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے کا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیں ، اچانک موت نے چاہنے والوں کو چونکا دیا

2009 میں کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے میوزک بینڈ زیب اینڈ ہانیہ سے وابستہ معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ زیبنسا المعروف زیب بنگاش نے مختلف انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنی کزن ہانیہ اسلم کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔گلوکارہ کا انتقال گزشتہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

گیوین اسٹیفنی کا اپنا کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان

امریکی گلوکارہ گیوین اسٹیفنی نے اپنے کنسرٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 54 سالہ گیوین اسٹیفنی کو 17 اگست کو امریکا کی ریاست نیو جرسی میں کنسرٹ کرنا تھا تاہم منسوخی کی وجہ سے انہوں نے اپنے مداحوں سے معذرت بھی کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گیوین اسٹیفنی چوٹ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سی پی این ای کا میڈیا سیفٹی اینڈ سیکیورٹی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان

کراچی(پ ر)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)نے سال 2024-25کے لیے میڈیا سیفٹی اینڈ سیکیورٹی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس کمیٹی کا چیئرمین اکرام سہگل کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر اراکین میں عامر محمود ، تزئین اختر، ذوالفقار احمد راحت، رضا رحمن ،عدنان ظفرسمیت بلحاظ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نورا فتحی نے بالآخر معافی مانگ لی

نامور ڈانسر و اداکارہ نورا فتحی نے ماضی میں دیئے گئے فیمینزم سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ ڈانسر نے حالیہ انٹرویو کے دوران فیمینزم سے متعلق ماضی میں دیئے گئے ایک بیان پر معذرت کرلی ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے بیانیئے سے لوگوں کو تکلیف ہوئی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

شردھا کپور نے راہول مودی سے راہیں جدا کرلیں

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور ان کے بوائے فرینڈ راہول مودی کے درمیان راہیں جدا کرنے کی افواہیں ہیں۔37 سالہ شردھا کپور نے راہول مودی اور ان کے اہلخانہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام سے ان فالو کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور نے جون میں راہول مودی کے ساتھ ایک سیلفی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ پاکستان

شرمیلا فاروقی کے شوہر ، ہشام شیخ نے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کیساتھ تصویر شیئر کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما، ایم این اے، ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کے شوہر نے بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔شرمیلا فاروقی کے شوہر کا تعلق کاروباری دنیا سے ہے، وہ اکثر اوقات ہی اہلیہ، شرمیلا فاروقی کے ہمراہ بیرونِ ملک دوروں پر نظر آتے ہیں۔حال ہی […]

Read More