انٹرٹینمنٹ کھیل

ریسلر ہلک ہوگن اپنی تیسری اہلیہ اسکائی ڈیلی سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے: بیٹی کا دعویٰ

گزشتہ ماہ انتقال کر جانے والے معروف ریسلر ہلک ہوگن کی صاحبزادی بروک ہوگن نے کہا ہے کہ ان کے والد ہلک ہوگن نے اپنی تیسری اہلیہ اسکائی ڈیلی کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا تھا اور وہ ان سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بروک ہوگن […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مجھے انڈسٹری میں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا: ژالے سرحدی

پاکستانی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف کیا کہ شوبز انڈسٹری میں انہیں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔حال ہی میں اداکارہ نے کامیڈین و میذبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے تجربات کی روشنی میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

تمنا بھاٹیا کی عبدالرزاق سے شادی سے متعلق افواہوں پر پہلی بار لب کشائی

بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی۔ دونوں کی خفیہ شادی کی افواہ کئی سال پہلے اس وقت زور پکڑ گئی تھی جب تمنا اور عبدالرزاق کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ یہ تصویر ایک جیولری اسٹور […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

غزالہ جاوید کا حمیرا اصغر کی والدہ کے بیان پر سخت ردعمل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ غزالہ جاوید نے مرحومہ حمیرا اصغر کی والدہ کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ دنوں کراچی کے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی جانے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی والدہ نے اپنے بیان میں کراچی والوں پر الزام عائد کیا تھا اور انہیں بےحس قرار دیا تھا۔ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سوشانت سنگھ کی موت کا کیس، ریا چکرورتی کو نوٹس جاری

ممبئی کی عدالت نے اداکارہ ریا چکرورتی کو آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بہنوں کی جانب سے دائر کیس میں نوٹس جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی جمع کروائی گئی حتمی رپورٹ کے سلسلے میں اداکارہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہمایوں سعید شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، ندا یاسر نے تفصیلات بتادیں

پاکستانی اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار ہمایوں سعید بیرونِ ملک شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے۔ ندا یاسر کے مارننگ شو میں حال ہی میں اداکارائیں نتاشا علی، رباب مسعود، حرا عمر اور ثنا عسکری مدعو تھیں۔ انہوں نے اپنے شو کے دوران فنکاروں کے ساتھ بیرونِ ممالک […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سردار جی 3 نے پاکستانی باکس آفس پر قابل رشک ریکارڈ اپنے نام کیا۔

دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی انڈین پنجاب فلم سردار جی 3 باکس آفس پر اچھا بزنس کر رہی ہے۔ نہ صرف ٹھیک، اس نے پاکستان میں کسی بھی بالی ووڈ فلم سے زیادہ کمائی کی ہے! فلم پاکستان میں باکس آفس پر نئے ریکارڈ کے ساتھ زبردست کامیابیاں حاصل کر رہی ہے۔ یہ بڑی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اللہ سے میرا رشتہ ہمیشہ مضبوط رہا: مہوش حیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ اللہ سے میرا رشتہ ہمیشہ مضبوط رہا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے روحانی سفر سے متعلق کھل کر بات کی۔مہوش حیات جن کے کریڈٹ پر دل لگی، من جلی، میرے قاتل میرے دلدار جیسے ڈرامے اور جوانی پھر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

چترال: مقتول ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی تدفین کر دی گئی

گزشتہ روز فائرنگ سے قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی چترال میں تدفین کردی گئی۔مقتولہ کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔پولیس کے مطابق ثنا یوسف کو گزشتہ روز اسلام آباد میں فائرنگ کے قتل کیا گیا تھا، اس قتل اور ملزم کی گرفتاری کے حوالے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کی برازیل میں موت کا دعوی، حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر برازیل میں اسکائی ڈائیونگ کے دوران موت کے منہ میں چلی گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کیا گیا یہ دعوی جھوٹا ہے۔ایک بھارتی صارف کے انسٹاگرام اکانٹ سے 12 مئی کو شیئر کی گئی ایک […]

Read More