انٹرٹینمنٹ

پری زاد سے متاثر ہونیوالے حقیقی زندگی کے پری زاد کی سوشل میڈیا پردھوم

کراچی: پاکستانی نجی چینل کے مقبول ڈرامے ’’پری زاد‘‘ سے متاثر ہوکر اس کی طرح روپ دھارنے والے حقیقی زندگی کے پری زاد نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ پاکستانی نجی چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے ’’پری زاد‘‘ نے آج کل بہت زیادہ دھوم مچائی ہوئی ہے۔ لوگ خاص طور پر نوجوان اس […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کترینہ سے شادی کے بعد وکی کوشل بڑی مصیبت میں پھنس گئے

اندور: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کے خلاف ایک انتہائی انوکھی اور دلچسپ وجہ کے لیے پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے۔ پچھلے چند ہفتوں سے وکی کوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ پہلے تو وکی کوشل بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے ساتھ شاندار […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

’ریسٹورینٹ میں کھانا کھارہی تھی وہیں رشتہ آگیا‘

پاکستانی اداکارہ زینب شبیر نے اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے کا تذکرہ کیا ہے۔ اداکارہ زینب شبیر حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران شو مداحوں کو ریسٹورینٹ میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق بتایا۔ زینب کا کہنا تھا کہ اپنی سالگرہ کے روز […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

علیزے نے سگریٹ نوشی کی ویڈیو لیک ہونے پر ایف آئی اے سے رجوع کرلیا

اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی سگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ حال ہی میں علیزے شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہیں گاڑی میں سگریٹ نوشی کرتے دیکھا گیا جب کہ یہ ویڈیو ایک سوشل میڈیا صارف کی جانب سے بنائی گئی […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

صلاح الدین ایوبی پر بننے والے ڈرامے میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کیا گیا؟

ایوبی سلطنت کے بانی سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر پاکستان اور ترکی کی پروڈکشن کمپنیز کے اشتراک سے بنائی جانے والی ٹی وی سیریز کے لیے پاکستان سے ابتدائی طور پر 4 اداکاروں کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کی رپورٹ کے مطابق ڈرامہ سیریل سلطان […]

Read More