حلقہ احباب سردار خان نیازی

نیشن سٹیٹ کی ریڈ لائن شہدا ہوتے ہیں

9 مئی کو وطن عزیز میں جو کچھ ہوا یہ گھا ہے جو قومی وجود کو لگا ہے اور اس کی تکلیف روح تک اتر گئی ہے۔ جسم پر لگے گھا مندمل ہو جاتے ہیں لیکن روح پر جو زخم لگتا ہے وہ کبھی مندمل نہیں ہوتا۔ نفرت اور اندھی عقیدت پر مبنی سیاست اعتدال […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی

15/85کا فارمولا اور نگران حکومت کے خوش آئند اقدامات

مملکت پاکستان کے گزشتہ 75سالوں میں جن مسائل کا سامنا کرنا پڑا ان میں گوڈ گورنیس،میرٹ کی پامالی،اور اقرباپروی شامل ہیں میں نے ہمیشہ اس حوالے سے اپنی خصوصی تحریروں،کالموں میں لکھا اور روز ٹی وی کے پروگرام سچی بات میں اس کا تذکرہ جاری رکھا۔ گوڈ گورنیس کے نہ ہونے کی وجہ سے جن […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

سابق سپہ سالار کے خلاف گفتگو عمران کے لئے مناسب نہیں

لاہور تہذیب ثقافت اور تمدن سے مالا مال شہر ہے ، جو صدیوں سے آباد چلا آرہاہے ، متحدہ ہندوستان نے بھی لاہور میں اپنی منفرد پہچان برقرار رکھی، لاہور یونیورسٹیوں ،مسجدوں اور ولیوں کا شہر ہے ، یہاں داتا ہجویری ؒ ، غازی علم دین شہید جیسی ہستیاں آسودہ خاک ہیں۔ میں نے اپنے […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

پنجاب کا سیاسی مستقبل اور چوہدری پرویز الٰہی

آبادی کے لحاظ سے پنجاب ملک کا سب سے بڑا صوبہ ہے اور وفاق پاکستان میں اسے بڑے بھائی کی حیثیت حاصل ہے مگر اسکی طبیعت اس سرکش گھوڑے کی ہے جو اپنی پیٹھ پر کسی انا ڑی اور ناتجربہ کار سوار کو سواری نہیں کرنے دیتا ، ماضی بعید میںملک معراج خالد اور محمد […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی خاص خبریں کالم

جنرل عاصم منیر اللہ کا سپاہی

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے ادارے کی کمان سنبھالنے کے بعد پہلی بار لائن آف کنٹرول پر کھڑے ہو کر جس دبنگ انداز میں اپنی انٹری دی ہے اسے قوم مدتوں یاد رکھے گی ، پاک فوج کے اس بہادر جنرل نے لائن آف کنٹرول پر کھڑے ہوکر بھارت کی آنکھوں […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

سپہ سالار جنرل عاصم منیر پاکستان کیلئے باعث رحمت

پاک فوج کا شمار دنیا کی ان بہترین افواج میں کیا جاتا ہے جو اپنی عظیم پیشہ وارانہ روایات کی امین ہیں، پاک فوج کی ان صلاحیتوں کا اعتراف دنیا کے بڑے بڑے جرنیل کر چکے ہیں، پاک بھارت جنگ کے بعد دنیا بھر میں اس حوالے سے جو کتب لکھی گئیں ان میں پاکستانی […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی خاص خبریں کالم

حلقہ احباب جنرل باجوہ کا یوم شہدا ءپر تاریخی خطاب

افواج پاکستان اپنی 75سالہ تاریخ میں شاندار روایت کی امین رہی ہے، ان 75سالوں میں پاک فوج نے ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کیلئے تاریخی کارہائے نمایاں سر ا نجام دیئے، اس 75سالہ تاریخ میں اپنے سے کئی گنا بڑے روایتی حریف کے ساتھ 48،65،71اور کارگل سمیت چار جنگیں بھی لڑیں۔ ہر سال جی […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی خاص خبریں کالم

مقدر کا سکندر بن گیا

مقالہ خصوصی قرآن پاک الہامی کتاب ہے ، جس میں ساری کائنات کیلئے ضابطہ حیات متعین کر دیا گیا ہے ، اسی کتاب میں اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ ” اقتدار کا مالک تو اللہ کی ذات ہی ہے ، جسے چاہے عطا کر دے “ ایک اور جگہ اللہ پاک نے ارشاد فرمایا […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی خاص خبریں کالم

اسحاق ڈار کی ملاقات پر تشویش کیوں؟

پاکستان اس وقت تاریخ کے نازک ترین لمحات سے گزر رہا ہے ، حالات کی حساسیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پورا ملک ہمہ تن گوش ہو کر اسلام آباد کی طرف دیکھ رہا ہے ،یہ ایک حقیقت ہے کہ ہم اس وقت سیریس دنوں سے گز ررہے ہیں، حالات […]

Read More
حلقہ احباب سردار خان نیازی کالم

مقدر کا سکندر کون بنے گا؟

دشت صحافت میں سفر کرتے ہوئے تیس برس سے زائد ہو چلے ہیں اور اس دوران میرے قلم سے ہزاروں آرٹیکل نکل کر صفحہ قرطاس پر آچکے ہیں، ان میں سے بہت سے تاریخی نوعیت کے ہیں، ایک صحافی کا لکھنا لکھانا معمول ہوتا ہے ، مگر کبھی کبھی مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ […]

Read More