جائیداد کا تنازع، چچا نے دو بھتیجیوں اور بھابھی کو قتل کر دیا
سرگودھا کے چک نمبر 103 شمالی میں جائیداد کے تنازع پر 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل جبکہ 3 افراد کو زخمی کردیا۔ ملزمان فرار ہوگئے، تلاش جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے قتل کی واردات اپنے بیٹوں […]