پاکستان جرائم

کراچی ایئر پورٹ سے بیرونِ ممالک جاتے ہوئے 103 مسافر آف لوڈ

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل کے عملے نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کراچی ایئر پورٹ سے مختلف ممالک جانے والے 103 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ آف لوڈ کیے گئے مسافروں میں 28 عمرہ زائرین اور ورک ویزا کے 18 مسافر بھی شامل ہیں۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق عمرے […]

Read More
پاکستان جرائم

سانگھڑ: جونیجو برادری کا جھگڑا، 3 افراد قتل، 19زخمی، مقدمہ درج نہ ہو سکا

صوبہ سندھ کے شہر سانگھڑ میں جونیجو برادری کے جھگڑے میں 3 افراد کے قتل و 19 افراد زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا۔سانگھڑ میں دو برادریوں کے درمیان پیش آنے والے واقعے کے خلاف ورثا نے رات بھر لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیامظاہرین کا کہنا ہے کہ […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی، پولیس نے 2 گمشدہ بچے والدین سے ملوا دیے

کراچی میں پولیس نے دو گمشدہ بچوں کو ان کے والدین سے ملوا دیا، ایک شہری نے پولیس کو گمشدہ بچوں کی اطلاع دی تھی، بچے مل جانے پر والدین نے پولیس کا شکریہ بھی ادا کیا۔پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے فیروز آباد میں ایک شہری نے پولیس ہیلپ لائن مددگار ون فائیو […]

Read More
پاکستان جرائم

پنجاب، کچے کے خطرناک ڈاکوں کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست جاری

محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے خطرناک ڈاکوں کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست جاری کردی۔ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق کچے کے 40 خطرناک ڈاکوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ترجمان محکمہ داخلہ نے بتایا کہ دوسری فہرست میں ڈاکوں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور […]

Read More
جرائم

ٹانک: ملزمان پولیس اہلکار کے گھر کو آگ لگا کر اسے ساتھ لے گئے

ٹانک کے علاقہ گرہ شادہ میں ملزمان نے پولیس اہلکار کے گھر کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، ملزمان پولیس اہلکار کو اپنے ساتھ لے گئے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ امید ہے اہلکار جلد از جلد بازیاب ہو جائے گا، مزید تفتیش جاری ہے۔

Read More
جرائم

کراچی، نشے کے عادی شوہر نے بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں نشے کے عادی شوہر نے بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے مقتولہ کے والد کو خود فون کر کے قتل کا بتایا اور فرار ہو گیا۔مقتولہ اور ملزم کی پسند کی شادی ہوئی تھی اور دونوں میں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔پولیس اس کیس […]

Read More
جرائم

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے ساس اور سالے کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں داماد نے فائرنگ کر کے اپنی ساس اور سالے کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ سے ایک سالہ زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق مکی روڈ پر شوہر ناراض بیوی کو منانے میکے آیا تھا تاہم بیوی کے گھر جانے سے انکار پر جھگڑا ہوا اور ملزم نے فائرنگ شروع کردی۔ملزم کی فائرنگ کے نتیجے میں […]

Read More
پاکستان جرائم

اوکاڑہ: 2 ملزمان کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

اوکاڑہ میں رینالہ بائی پاس کے قریب 2 ملزمان نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی بہن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔دوسری […]

Read More
پاکستان جرائم

منشیات اسمگلنگ کیخلاف 4 کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس)اے این ایف(نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کارروائیوں میں 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 112 کلو گرام منشیات بھی برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پشاور ایئر پورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی، اجمیر نگری میں تین ملزمان کی ہلاکت کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں مقابلے میں تین ملزمان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان دکاندار باپ بیٹے کو قتل کرنے آئے تھے۔ خواجہ اجمیر نگری میں تین ملزمان کی ہلاکت کے واقعہ کا مقدمہ دکاندار یعقوب کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ہلاک ملزمان اجرتی قاتل […]

Read More