کیچ کے علاقے بالچا سے خاتون اسلحہ کے زور پر اغوا، دہشت گرد گاڑی میں فرار
آج ضلع کیچ کے علاقے بالچا میں شام تقریباً ساڑھے چار سے پونے پانچ بجے کے درمیان ایک کرولا گاڑی ایک گھر کے سامنے آ کر رکی۔ گاڑی میں سوار افراد نے نرگس نامی خاتون کو زبردستی اغوا کیا اور تیزی سے موقع سے فرار ہو گئے۔ خاتون کے شوہر اور بھتیجے نے فوراً گاڑی […]
