پاکستان جرائم

راولپنڈی ، 9 مئی کے مقدمات میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعے اور جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی۔اس کے علاوہ 9 مئی کے 13 دیگر مقدمات کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔جی ایچ کیو حملہ کیس میں چالان کی کاپی آئندہ سماعت پر پیش کیے […]

Read More
جرائم

کراچی میں را کا ایجنٹ گرفتار

کراچی – پولیس نے پیر کی رات یہاں ماڑی پور کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کی گئی ایک کارروائی میں بھارتی جاسوس ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالائسز ونگ (RAW) کے ایک مشتبہ ایجنٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسے دنیا نیوز نے رپورٹ کیا۔ ملزم کی شناخت سلیم کے نام سے ہوئی ہے۔ […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، واٹر ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، 2 بھائی جاں بحق

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی روڈ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو بھائی جاں بحق اور تیسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 10 سے 15 سال کے درمیان ہیں، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار […]

Read More
پاکستان جرائم

جیل میں سہولیات کا ناجائز فائدہ ، عمران خان کیخلاف دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج

عمران خان، علی گنڈا پور، اعظم سواتی اور دیگر کے خلاف دہشت گردی کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں اور بانی چیئرمین عمران خان، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی میں ایک اور مقدمہ […]

Read More
پاکستان جرائم

بانی پی ٹی آئی و علی امین گنڈاپور کیخلاف اقدام قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ حکومت کی شکایت پر نون پولیس اسٹیشن میں ایکشن کلنگ اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں اعظم سواتی، عمر ایوب، بیرسٹر سیف، پی ٹی […]

Read More
جرائم

کراچی ، ماڑی پور سے بھارتی خفیہ ایجنسی ، را ‘ کا مبینہ جاسوس گرفتار

کراچی کے علاقے ماڑی پور سے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو)نے مبینہ بھارتی جاسوس کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مبینہ جاسوس سے ہینڈ گرنیڈ، آوان بم، لانچر، نائن ایم ایم پستول اور مختلف محکموں کے سروس کارڈز برآمد ہوئے ہیں۔ملزمان کے پاس مختلف ناموں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بھی تھے۔پولیس کا کہنا […]

Read More
جرائم

لودھراں ، خاتون سے زیاتی کے الزام میں 1 شخص گرفتار

لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا واقعہ 3 روز قبل پیش آیا۔مقتولہ کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔

Read More
پاکستان جرائم

دہشتگردی کے مقدمے میں سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی 15 اکتوبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد میں درج دہشت گردی کے مقدمے میں سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔واضح رہے […]

Read More
پاکستان جرائم

توشہ خانہ 2 ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے جواب طلب ، حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ 2 کیس میں بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کا حکم جاری کردیا۔حکم نامے کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 4 اکتوبر کو سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔عدالت کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ بشری […]

Read More
پاکستان جرائم

گھر کے 13 افراد کو زہر دیکر قتل کرنیوالے ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیاجائیگا

خیرپور میں پسند کی شادی کرنے پر کزن کو زہر دے کر خاندان کے 13 افراد کو قتل کرنے کے مقدمے میں ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس دونوں گرفتار ملزمان کو آج عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی اور لڑکے دونوں […]

Read More