پاکستان جرائم

پشاور ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کو دو ہفتوں کی حفاظتی ضمانت دے دی

پشاور ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کو دو ہفتوں کی حفاظتی ضمانت دے دی۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبدالفیاض پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ پشاور ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کو دو […]

Read More
پاکستان جرائم

ہنگو، تلخ کلامی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ہنگو کے علاقے توغسرائے میں تلخ کلامی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ہنگو پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی ہوا ہے۔ ایس ڈی پی او کے مطابق پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے، جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔پولیس […]

Read More
پاکستان جرائم

خاتون سے شوہر کے سامنے زیادتی کے ملزم کی مقابلے میں ہلاکت کا خدشہ ہے: بھائی کی درخواست

لاہور ہا ئی کورٹ میں حافظ آباد میں خاتون کو شوہر کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کے بھائی نے درخواست دائر کی ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ پولیس نے ملزم اکرام کو خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملزم […]

Read More
پاکستان جرائم

سوات میں کوچ گہری کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق

سوات کے علاقہ شاہ ڈھیری میں بارات والی کوچ گہری کھائی میں جا گری، حاددثے میں 2 افراد جاں بحق، درجن سے زاید افراد زخمی ہو گئے۔ سوات تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری میں بارات میں شامل کوچ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ […]

Read More
پاکستان جرائم

جناح ہاوس حملہ کیس: عالیہ حمزہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عالیہ حمزہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں جناح ہاوس پر حملے کے مقدمے کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے پیش نہ ہونے پر […]

Read More
پاکستان جرائم

کوہاٹ،سابق سینیٹر عباس آفریدی حجرے میں دھماکے سے زخمی

کوہاٹ میں اعظم باغ کے قریب سابق سینیٹر عباس آفریدی حجرے میں دھماکے میں زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق عباس آفریدی کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈی پی او کوہاٹ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا ہے، جس کے نتیجے […]

Read More
پاکستان جرائم

ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، سینٹرل جیل کراچی کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی میں ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے قیدیوں کے فرار کے واقعہ کے بعد ممکنہ خدشات کے پیش نظر سینٹرل جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل کے اندر اور باہر سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جیل کے بیرونی حصے اور اطراف میں […]

Read More
پاکستان جرائم

اٹک: بچے سے زیادتی کے مجرم کو 14 سال قید کی سزا

ضلع اٹک میں عدالت نے بچے سے زیادتی کے مجرم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے مجرم محمد ساجد کو 14 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مجرم نے 2023 میں چھٹی جماعت کے طالب علم کے ساتھ زیادتی کی تھی۔

Read More
پاکستان جرائم

کراچی: گلشنِ اقبال میں چھاپہ، ٹرین میں اغوا ہوئی بچی بازیاب نہ ہو سکی

فیصل آباد سے کراچی آنے والی 10 سال کی بچی کے ٹرین سے اغوا ہونے کے واقعے میں ریلوے پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر رات گئے گلشنِ اقبال بلاک 13 ڈی میں چھاپہ مارا تاہم چھاپے کے دوران اغوا ہونے بچی بازیاب نہیں ہو سکی۔پولیس حکام کے مطابق بچی کی والدہ کے شک کی بنیاد […]

Read More
پاکستان جرائم

تونسہ: پولیس سے مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ میں پولیس اور دہشت گردوں میں مقابلہ ہوا ہے۔پولیس مقابلے میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ دیگر فرار ہو گئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سید علی نے بتایا ہے کہ فائرنگ سے 4 دہشت گرد مارے گئے اور ان کے دیگر ساتھی فرار […]

Read More