بی این پی سربراہ اختر مینگل کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد پولیس نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)کے سربراہ سردار اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔جوائنٹ سیکریٹری سینیٹ جمیل احمد کی مدعیت میں تھانہ سیکریٹریٹ میں سرداراخترمینگل سمیت چھ افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں دہشت گردی کی دفعہ بھی عائد کی گئی ہے۔ مقدمے کے متن […]