پاکستان جرائم

ٹیکسلا، غیرت کے نام پر بھائی نے بہن اور اس کے دوست کو قتل کردیا

ٹیکسلا میں تھانہ صدر واہ کی حدود سادات کالونی میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بھائی نے اپنی بہن اور اس کے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ پولیس کے […]

Read More
جرائم

نارتھ ناظم آباد، گڑھے میں گر کر 2 مزدور جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں گڑھے میں گر کر 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق مزدور سیوریج لائن کیلیے کھدائی کررہے تھے، ایک مزدور سلپ ہوکر گرگیا، دوسرا اسے بچانے کیلیے گیا تو وہ بھی سلپ ہوگیا۔حکام کے مطابق گڑھے کے قریب گٹر کا ڈھکن کھول کر مزدوروں کی لاشیں نکال […]

Read More
پاکستان جرائم

آفاق احمد کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ملتوی

کراچی کی مقامی عدالت میں ٹینکر جلانیکے مقدمے میں نامزد چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالت نے آفاق احمد کی درخواستِ ضمانت کی سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی کر دی۔آفاق احمد سرجانی ٹان تھانے میں درج مقدمے میں عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔پولیس نے ڈمپرز نذرِ آتش کرنے کے […]

Read More
پاکستان جرائم

نصیر آباد: ٹرک اور ایف سی کی گاڑی میں ٹکر، اہلکار جاں بحق

نصیر آباد میں ٹرک اور ایف سی کی گاڑی میں ٹکر سے ایک اہلکار جاں بحق جبکہ 5 اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے بیر چوکی قومی شاہراہ پر ایف سی کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی کہ سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔حادثے کے نتیجے میں ایک […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی سے 17 ممالک کے 46 مسافر آف لوڈ

کراچی سے 22 ورک ویزا یا بزنس ویزا ہولڈرز سمیت 17 ملکوں کے 46 مسافروں کو مختلف وجوہات کی وجہ سے آف لوڈ کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخراجات کے لیے رقم مناسب رقم نہ ہونے پر 16 عمرہ زائرین کو مختلف پروازوں سے آف لوڈ کیا گیا ہے۔کراچی سے […]

Read More
پاکستان جرائم

قبرستان سے ملنے والی لاش مصطفی کی ہے، DNA میچ کر گیا

کراچی مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت، موچھ گوٹھ قبرستان سے ملنے والی لاش مصطفی کی ہے، ڈی این اے کے ذریعے لاش کی شناخت کر لی گئی۔ڈی این اے کیلئے 11 نمونے لیے گئے تھے، لاش کے نمونے والدہ کے ڈی این اے سے میچ کر گئے۔واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت […]

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ: پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق

کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق چیک پوسٹ پر حملہ آوروں نے فائرنگ کی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شدید […]

Read More
پاکستان جرائم

راولپنڈی: 12 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی کی سیشن عدالت نے 12 سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے مجرم محمد شعیب کو 5 لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔ مذکورہ کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج باسط علیم نے سنایا۔ واضح رہے کہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ نومبر […]

Read More
پاکستان جرائم

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکریٹری کو تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے سیکرٹری کو تبدیل کر دیا گیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21 کے ایڈیشنل رجسٹرار مقصود احمد سیکریٹری ٹوچیف جسٹس تعینات کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے قبل نور محمد مرزا سیکرٹری ٹو چیف جسٹس فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نور محمد […]

Read More
جرائم

ڈیفنس کے گھر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز سیون کے ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تین افراد راولپنڈی سے کاروبار کے سلسلے میں یہاں آئے ہوئے تھے۔

Read More