پاکستان

پنجاب اسمبلی کا اجلاس منگل کو دوپہر دو بجے ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس منگل کو دوپہر دو بجے ہوگا، اجلاس کے ایجنڈا پر محکمہ سکولز ایجوکشن سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے۔ ایجنڈا کے مطابق غیر سرکاری ارکان کے کارروائی کے دن دو پرائیویٹ بل اجلاس میں پیش کیے جائیں گے، مفاد عامہ سے متعلق پانچ قراردادیں پنجاب اسمبلی اجلاس میں پیش کی […]

Read More
پاکستان

امریکی وفد سے ملاقات کے حوالے سے میرے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ آج سپیکر آفس سے پوچھوں گا کہ امریکی وفد سے ملاقات کے حوالے سے میرے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ ملاقات کے لیے نہ ہی کوئی کارڈ آیا، نہ ہی واٹس ایپ پر رابطہ کیا گیا، میرے ساتھ وفود […]

Read More
پاکستان

لاہور پولیس نے فرانسیسی خاتون کا کھویا ہوا فون واپس دلوادیا

لاہور میں مزنگ پولیس نے فرانسیسی خاتون انجینئر کا کھویا ہوا فون واپس دلوادیا۔ لاہور پولیس کے ایس پی عبدالحنان کے مطابق فرانسیسی خاتون کا موبائل ریس کورس کے علاقہ میں گم ہوا تھا۔ ڈی ایس پی عرفان اکبر نے موبائل فون ریکور کر کے فرانسیسی خاتون کے حوالے کیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی والے 26 نومبر کی ٹھکائی کے بعد اب اسلام آباد نہیں آئیں گے، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے 26 نومبر کی ٹھکائی کے بعد اب اسلام آباد نہیں آئیں گے۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ کسی جماعت یا گروہ کو نظام حکومت معطل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات […]

Read More
پاکستان

پنجاب اسمبلی میں ایسڈ کنٹرول بل منظور ہو گیا

قانون سازی سے خواتین کو محفوظ بنانے کا عزم، پنجاب اسمبلی میں ایسڈ کنٹرول بل منظور ہو گیا۔مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی و چیئرپرسن وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے کہا کہ خواتین پر تیزاب حملوں کی روک تھام اولین ترجیح ہے، خواتین کے تحفظ کے لیے قانون سازی میرا مشن ہے، […]

Read More
پاکستان

آٹھویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مشق 2025 کا آغاز

پبی میں میں آٹھویں بین الاقوامی پاک فوج ٹیم اسپرٹ مشق 2025 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق مشق کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل ملٹری ٹریننگ نے کیا، مشق میں بحرین، بیلاروس، چین، سعودی عرب، مالدیپ اور مراکش کے دستے شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے […]

Read More
پاکستان

پاکستان مراکو تیسری دوطرفہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان مراکو تیسری دوطرفہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انسداد دہشت گردی مشقوں کی افتتاحی تقریب سپیشل آپریشنز سکول چراٹ میں ہوئی، پاک فوج کی سپیشل سروسز گروپ اور مراکش آرمی سپیشل فورسز مشقوں میں شریک ہوئی۔ پاک فوج کے […]

Read More
پاکستان

دہشتگردی کے خلاف کثیر الجہتی بین الاقوامی حکمت عملی تیار کی جائے، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردی کے چیلنج کا کئی ممالک کو سامنا ہے، وقت آگیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف کثیر الجہتی بین الاقوامی حکمت عملی تیار کی جائے اور بلا تاخیر عمل کیا جائے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی رکن پارلیمنٹ محمد افضل خان نے ملاقات کی، جس میں پاک […]

Read More
پاکستان

ٹرمپ انتظامیہ سے بانی کی رہائی میں داد رسی کی امید نہیں رکھتا، شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں داد رسی کی امید نہیں رکھتا۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ میں آج اوورسیز پاکستانیوں کے کنونشن میں گیا تھا، یہ وہ لوگ ہیں جو […]

Read More
پاکستان

درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں ردوبدل کر دیا، سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی مہنگی جبکہ سوئی سدرن کے لیے سستی کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر درآمدی ایل این جی 52.0 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی […]

Read More