راولپنڈی میں گرفتاری دینے والے کارکنان ایک ماہ کیلئے جیل منتقل
پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے تحت تیسرے روز پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں، مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس سمیت درجنوں کارکنوں نے رضاکارانہ گرفتاریاں دیں جنہیں ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے جیل میں نظر بند کردیا گیا ہے۔عمران خان کی جیل بھرو تحریک کے […]