اسحاق ڈار سے تبوک کے گورنر کا رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے سعودی عرب کے شہر تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔اس موقع پر شہزادہ فہد بن سلطان نے نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شہزادہ فہد بن سلطان کی جانب سے نیک تمناں پر شکریہ […]
