12اردوناولوں کا مصنف رکشا چلاتا ہے
12ناولوں اور کئی ڈراموں کے مصنف محمد فیاض ماہی اپنی معاشی ضروریات پوری کرنے کے لئے رکشا چلانے کوعیب نہیں سمجھتے۔ وہ نا صرف اپنے لوڈر رکشے پر تاجروں کا کپڑاایک مارکیٹ سے دوسری مارکیٹ میں منتقل کرتے ہیں بلکہ اپنے گاہکوں کو زندگی کے مختلف پہلوؤں اوران سے جڑے کرداروں سے بھی ہم آہنگ […]