پاکستان معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 2058 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 90 […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں 13.12 کروڑ ڈالرز کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں 9 مئی کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 13.12 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق اس اضافے کے بعد ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 9 مئی تک 15.61 ارب ڈالرز ہو گئے۔اعلامیے میں اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے آج کے کاروباری دن کی اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔آج بازارِ حصص کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 1 ہزار 425 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 19 ہزار 961 رہا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1 ہزار 119 پوائنٹس […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سونا فی تولہ 2300 روپے سستا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹس میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونیکی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہو گئی۔ادھر 10 گرام سونے کا بھاو 1 ہزار […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وفاقی حکومت پر کتنے ہزار ارب کا قرض ہوگیا؟ تفصیل سامنے آگئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق وفاقی حکومت نے مارچ 2025ء میں 652 ارب روپے قرض لیا ہے۔اعلامیے کے مطابق حکومت نے ماہ مارچ میں 496 ارب مقامی اور 156 ارب روپے کا بیرونی قرض لیا۔ مارچ 2025ء تک حکومت […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 400 کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا ریٹ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

کراچی پورٹ پر تیل بردار جہاز آج رات لنگر انداز ہوگا، پورٹ ذرائع

کراچی پورٹ سے نکالے جانے والا تیل بردار جہاز آج رات دوبارہ لنگر انداز ہوگا۔پورٹ ذرائع کے مطابق ٹرانسپورٹ کو امپورٹ، ایکسپورٹ مال ترسیل کےلیے پورٹ آنے کی دوبارہ اجازت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پورٹ سے نکالا جانے والا تیل بردار جہاز آج رات دوبارہ لنگر انداز ہوجائے گا۔ذرائع کسٹمز کی کار گو […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں استحکام

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 325 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاک بھارت کشیدگی!پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی، 6482 پوائنٹس کی کمی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج مثبت سے اچانک منفی زون میں چلی گئی، انڈیکس میں 7 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ملک میں سونا فی تولہ 4 ہزار 200 روپے سستا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4 ہزار 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 700 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کا بھاو 3 ہزار 601 روپے کم […]

Read More