جمیعت القریش کا حکومت سے دودھ اور گوشت والے جانور ہمسایے ممالک سے امپورٹ کرنے کا مطالبہ
مرکزی صدر آل پاکستان جمیعت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن و ڈائریکٹر لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ خورشید احمد قریشی نے کہا کہ ملک میں لائیوسٹاک ختم ہو رہا ہے حالیہ سیلاب میں کم و بیش 20 لاکھ جانور ڈوب کر مر گئے ہیں جبکہ اس کے علاوہ لمپی سکن وائرس کی ویکسین بروقت میسر […]
