صحت

جاپانی افسرنے سگریٹ نوشی پر 4512رتبہ جرمانے کی مد میں 11000ڈالر ضائع کردیئے

اوساکا: جاپانی سول افسر نے کل 14 برس میں لگ بھگ 4512 مرتبہ سگریٹ نوشی کرکے قواعد کی خلاف ورزی کی اور اس مد میں 11 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کیا جو پاکستانی روپوں میں 31 لاکھ روپے کی خطیر رقم بنتی ہے۔جاپان میں دفاتر میں سگریٹ نوشی کے قوانین بہت سخت ہے لیکن ڈائریکٹر […]

Read More
صحت

میٹھی غذاؤں سے اجتناب کیوں ممکن نہیں؟

کلون: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فرینچ فرائز، کرسپ اور چاکلیٹ بار کے زیادہ کھائے جانے کا تعلق قوتِ ارادی کم ہونے سے زیادہ دماغ سے ہے جس کی وجہ سے ہم زیادہ چکنائی اور مٹھاس والی غذاؤں کو فوقیت دیتے ہیں۔جرمنی کے میکس پلانک اِنسٹیٹیوٹ اور امریکا کی ییل یونیورسٹی کے محققین […]

Read More
صحت

ٹریفک کے شور اور ہائی بلڈ پریشر کے درمیان تعلق دریافت

بیجنگ: خبردار، اگر آپ مصروف روڈ اور ٹریفک کے شور والے علاقے کے قریب رہتے ہیں تو کچھ عرصے بعد یہ شور آپ کا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے۔جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) کے مطابق ٹریفک کے شور اور بلڈ پریشر کے درمیان تعلق سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل […]

Read More
صحت

ان وٹامِن اور معدنیات کی کمی ’بال گرنے‘ کی وجہ بن سکتی ہے

بوسٹن: ماہرین ایک عرصے سے بعض غذائی اجزا کی کمی اور گنج پن (ایلوپیشیا) کے درمیان تعلق پر غور کررہے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ کچھ وٹامن، معدنیات اور دیگر خرد غذائی اجزا کی کمی سے بالوں کے گرنے یا سفید ہونے کی رفتار یکدم بڑھ سکتی ہے۔گنج پن کی عام کیفیت کو […]

Read More
صحت

گری دار میوے اور بیجوں پر مشتمل غذا قلبی صحت پر مثبت اثرات رکھتی ہے

اوسلو: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ گری دار میوے اور بیجوں کا کھایا جانا دل کی صحت پر ممکنہ طور پر اچھے اثرات مرتب کرتا ہے۔یونیورسٹی آف اوسلو اور اسٹاک ہوم کے کیرولِنسکا انسٹیٹیوٹ کے سائنس دانوں کی ٹیم نے 19 لاکھ افراد پر کیے جانے والے 60 مطالعوں کا جائزہ […]

Read More
صحت

خون میں کیفین کی زیادہ مقدار کم وزن رہنے میں مدد دے سکتی ہے

لندن: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خون میں کیفین کی زیادہ مقدار لوگوں کو کم وزن رہنے میں مدد دے سکتی ہے۔امپیریل کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ کیفین کے جسم میں استحالہ ہونے کی رفتار وزن پر اثر […]

Read More
صحت

خون میں پائے جانے والے فارایور کیمیکلز بچوں کی نشونما میں رکاوٹ قرار

لاس اینجلس: ایک نئی تحقیق کے مطابق روز مرہ کی بنیاد پر استعمال کی جانے والی اشیاء (غذاؤں کےلفافے، میک اپ اور کارپٹ) میں پائے جانے والے ممکنہ زہریلے کیمیا انسانوں کی نشونما کے لیے ضرورتی ہارمونل اور تحولی اطوار میں تبدیلی کا سبب بن رہے ہیں۔تحقیق میں محققین نے بچوں، نوجوانوں اور بڑی عمر […]

Read More
صحت

برڈ فُلو کے خلاف دو نئی ویکسین کارآمد ثابت

ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ میں شعبہ حیوان سے وابستہ ایک تحقیقی مرکز نے دو نئی ویکسین بنانے کا اعلان کیا ہے جو برڈ فلو کے خلاف بہت مؤثر ثابت ہوئی ہیں۔ولندیزی حکومت نے پہلے تجربے کے بعد باضابطہ طورپراس کا اعلان بھی کیا ہے۔ ان میں سے ایک ویکسین فرانس کی کیوا انیمل ہیلتھ نے بنائی […]

Read More
صحت

بچوں کو مونگ پھلی کی الرجی سے بچانے کے لیے طریقہ کار وضع

لندن: ماہرین کا کہنا ہے کہ والدین کو اپنے بچوں کوچار ماہ کی عمر سے ہی مونگ پھیلی سے بنی غذائی اشیاء کھلانا شروع کردینی چاہیئے تاکہ ان کو کسی بھی قسم کی الرجی میں مبتلا ہونے سے بچایا جاسکے۔حالیہ دہائیوں میں لوگوں کو مونگ پھلی سے ہونے والی الرجی کی شکایات میں تین گُنا […]

Read More
صحت

ذہنی تناؤ کم کیجئے، دماغ خود تیز ہوجائے گا

اٹلانٹا: ایک مطالعے سے معلوم ہوا ہےکہ ذہنی تناؤ اور دماغی صلاحیت کے درمیان گہرا تعلق ہوتا ہے اور اسے کم کرکے ہم اپنے دماغ کو توانا اور بہتر رکھ سکتے ہیں۔جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن (جاما) کے اوپن نیٹ ورک میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق جیسے ہی ہمارا اسٹریس بڑھتا ہے […]

Read More