صوبہ پنجاب میں ڈینگی ایک بار پھر زور پکرنے لگا 267 نئے مریض سامنے آ گئے
چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے267مریض رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق لاہور سے 110، راولپنڈی سے 55، ملتان سے 27،گوجرانولہ سے 26، شیخوپورہ اور فیصل آباد سے 8،8 ، قصور سے 6،سرگودھا سے 4، اوکاڑہ اور سیالکوٹ سے 3،3 ،اٹک، حافظ آباد، چکوال، ساہیوال ، بہاولنگر اور ڈیرہ غازی خان […]
